New Hollywood film trailer released

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-07-21


(eNews.pk) - " Magic in the Moonlight " is an upcoming 2014 American comedy film. The new Hollywood film " Magic in the Moonlight " trailer has been released. The American comedy film written and directed by Woody Allen. The story of this Hollywood film is revolves around the British stage magician and master illusionis. The film is scheduled to be released on July 25, 2014 in the American cinemas.













ہالی ووڈ فلم میجک اِن دی مون لائٹ کا نیا ٹریلر جاری


آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈاداکار کولن فرتھ اور ہدایتکار ووڈی ایلن پہلی بار ایک ساتھ۔کولن فرتھ اور ایما اسٹون کی کامیڈی ڈرامہ فلم"میجک اِن دی مون لائٹ"کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رائٹر وہدایتکار ووڈی ایلن کی اس فلم کولن فرتھ اور ایما اسٹون کیساتھ ہامیش لنک لیٹر،مارشیا گے ہارڈن،جیکی ویور،اریکا لیئرسین،سائمن میک برنی اور جیریمی شاموس اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ لیٹی ارونسن اور اسٹیفن ٹینن بام کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک انگلش مین کے گرد گھومتی ہے جسے لوگوں کو اپنے فریب اور جھانسے میں پھانسنے والی لڑکی کا جھوٹ سامنے لانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ڈرامہ اور کامیڈی کے تمام لوازمات لیے یہ فلم میجک اِن دی مون لائٹ سونی پکچرز کلاسکس کے تحت رواں برس25جولائی کو امریکی اور19ستمبر کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3