New Hollywood film trailer released

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-07-11


(eNews.pk) - " Exodus: Gods and Kings " is an upcoming action drama film. The new Hollywood film trailer has been released. This action drama film was directed by Ridley Scott and written by Bill Collage. The story of this action drama film is revolves around the Kings. This new Hollywood film displayed in cinemas on 12 December.













فلم ایگزوڈس گوڈز اینڈ کنگز کا پہلاٹریلر جاری


ہالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکارکرسٹیان بیل کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم "ایگزوڈس؛گوڈز اینڈ کنگز"کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلم گلیڈی ایٹر کے ہدایتکارریڈلی اسکاٹ کی اس نئی فلم کی کہانی مصری بادشاہوں اور غلاموں کے گِرد گھوم رہی ہے جہاں ایک ساتھ پلنے بڑھنے والے دوبہادر جنگجو نوجوان مظالم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیںاور سینہ سپر ہو کر لڑنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں جس میں قدرت بھی ان کا ساتھ دیتی ہے تاہم بعد ازاں اختلافات کے باعث ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ پیٹر چینن، ڈیلان کلارک اور ریڈلی اسکاٹ کی مشترکہ طور پر پروڈیوس کردہ اس فلم میں کرسٹیان بیل کے ساتھ بین کنگسلے، جوئیل اجرٹن ، آرون پال اور سیگورنی ویوراہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔ڈرامے اور ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی یہ فلم ٹوینٹیتھ سنچری فاکس کے تحت رواں سال12دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3