New Hollywood film trailer released

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-06-30


(eNews.pk) - The thriller type new Hollywood film " A Most Wanted Man " trailer released. This new Hollywood film directed by Anton Corbijn and written by Andrew Bovell. This film is revolves around the poor man. This new Hollywood film is shown in cinemas on 25 July.













ہالی ووڈ فلم اے موسٹ وانٹڈمین کاٹریلر ریلیز


ہالی ووڈ کی سنسنی سے بھرپور تھرلنگ فلم اے موسٹ وانٹڈ مین کا ٹریلر منظرِعام پر آگیا ہے۔ حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم کواونٹون گاربجن نے ڈائریکٹ کیا ہے جسکی کہانی2008میں شائع ہونیوالے جان لِی کیری کے ناول سے ماخوذ ہے۔اینڈریا کالڈر اورسائمن کارن ویل کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم ایک ایسے غریب اور ناخواندہ چیچن شخص کے گِرد گھومتی ہے جو جیل میں سزا کاٹنے کے بعد غیر قانونی طور پر جرمنی پہنچ ہو جاتا ہے۔جرمنی پہنچ کر بھی اس شخص کی قسمت ساتھ نہیں دیتی جہاں یہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ایجنٹوں کے تصادم اور منی لانڈرنگ جیسے سنگین مسائل سے دوچار ہو جاتا ہے جسے بعد ازاں شاملِ تفتیش کرکے گوانتاناموبے جیل منتقل کر دیا جاتا ہے۔سنسی خیز مناظر اور حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم میں ہالی ووڈ کے نامور اداکار فلپ ہوف مین سمیت ریچل مکاڈیم،رابن رائٹ اور ولیم ڈوفئیے اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں جو 25جولائی کو سنیما گھروں میںنمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3