New Hollywood film trailer released today

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-06-04


(eNews.pk) - New Hollywood film " A WALK AMONG THE TOMBSTONES " trailer released today. This new Hollywood film is the full of action. This new Hollywood film is released on 19 September in cinemas. This New Hollywood Film is the drama type film.













فلم واک اَمنگ دی ٹومبز اسٹونزکا ٹریلر جاری


ہالی وڈ کے نامور اداکار لیام نیسن کی ایکشن سے بھرپور نئی کرائم ڈرامہ فلم" دی واک اَمنگ دی ٹومبز اسٹونز"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکار اسکاٹ فرینک کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے پرائیویٹ جاسوس کے گِرد گھوم رہی ہے جسے ڈرگس کا انڈرورلڈ کنگ اپنی بیوی کے اغواء اور قتل کے مجرموں کی کھوج لگانے کی ذمہ داری سونپتا ہے۔مشہور امریکی رائٹر کے ناول سے ماخوذ اس فلم میں لیام نیسن جاسوس کے روپ میں نظر آئیں گے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار ڈین اسٹیون، بوئیڈ ہال بروک ، روتھ وِلسن اورسبیسٹیئن روچی شامل ہیں۔ٹوبن آرمبرسٹ اوربرائن اولیورکی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز ایکشن فلم یونیورسل اسٹوڈیوزکے تحت رواں سال19 ستمبرکو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film trailer released today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3