New Hollywood film The Tree House trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-26


(eNews.pk) - There is the new Hollywood film trailer released. This new Hollywood film named is "The Tree House". This is the horror Hollywood film. The horror new Hollywood Film "The Tree House" is released in the last of the upcoming year.













ہالی وڈ کی نئی ہارر فلم ٹری ہاؤس کاٹریلر جاری


ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں دل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی نئی ہاررتھرل فلم" ٹری ہاؤس"کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔مائیکل بارٹلیٹ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی ایک ایسے جنونی اور سرپھرے نوجوان کے گِرد گھوم رہی ہے جو ٹاؤن سے لوگوں کو اغواء کر کے درخت پر بنے ایک خوفناک گھر میں قید کر دیتا ہے جنہیں بعد ازاں وحشیانہ انداز میں قتل کردیتا ہے ۔ڈراؤنے مناظرسے بھرپور اس فلم میں اہم کردارجے مائیکل ٹراٹمین،ڈینا مالین، کلائنٹ جیمزاور ڈیرن کینیڈی ادا کر رہے ہیں جورواں سال کے آخرتک نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film The Tree House trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3