New Hollywood film The Signal trailer released

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-06-12


(eNews.pk) - The New Hollywood film trailer and poster released today. This new Hollywood film name is " The Signal ". This new Hollywood film is the Science Fiction type film. This new Hollywood film is based on the college student. This new Hollywood film is shown in American cinemas on 13 June.













ہالی ووڈ فلم دی سگنل کانیا پوسٹر اور ٹریلرریلیز کر دیا گیا


ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈکی سائنس فکشن فلم" دی سگنل" کا نیاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ولیم اوبنک کی ڈائریکشن میںبننے والی اس فلم کی کہانی ایسے نوجوان کالج اسٹوڈنٹ کے گِردگھوم رہی ہے جسے صحرا و بیاباں سے پُراسرار سگنلز موصول ہوتے ہیں جن کی حقیقت تک پہنچنے کیلئے سائنسدان نوجوان کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیتے ہیں۔سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم میں ہالی ووڈ اداکار لورنس فش برگ،سارہ کلارک، بریٹن ٹھیویٹس، اولیویاکوک اورلِن شین اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔ تھرل سے بھرپور سائنس فکشن ایڈونچر فلم13جون کو امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film The Signal trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3