New Hollywood film The Prince trailer released

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-07-15


(eNews.pk) - " The Prince " is an upcoming American gangster film. The new action Hollywood film " The Prince " trailer has been released. This new action Hollywood film directed by Brian A. Miller. The story of this Hollywood film is about a retired Las Vegas crime boss and single father (Patric) is forced to team up with his best friend (Cusack) to return to the crime world when his daughter is kidnapped by an old rival. This new Hollywood film released in cinemas on August 22, 2014.













ایکشن سسپنس فلم دی پرنس کا ٹریلر جاری


گینگسٹر وار پر مبنی نئی ہالی وڈ ایکشن سسپنس فلم "دی پرنس "کا ایک اور ٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ہدایتکاربرائن اے مِلر کی اس سنسنی خیز فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ کے نامور ادکار بروس وِلس اورجیسن پیٹرک نے نبھایا ہے جن کے علاوہ دیگر کاسٹ میں جیسیکا لونڈس، ففٹی سینٹ اورجان کوسیک شامل ہیں۔ بیری بروکر کی پروڈیوس کردہ اس کرائم فلم کی کہانی انڈر ورلڈ مافیا اورگینگسٹرز کے لیڈر کی بیٹی کے اغوا سے شروع ہوتی ہے جو جرائم پیشہ زندگی کو خیر باد کہہ چکا ہوتا ہے تاہم اپنی بیٹی کے لاپتہ ہونے کے بعد اسے ایک بار پھر کرائم کا حصہ بننا پڑ جاتا ہے۔دس ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی یہ فلم لائن گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت 22اگست کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film The Prince trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3