New Hollywood film The Equalizer trailer released

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-14


(eNews.pk) - The New Hollywood film trailer released today. This Hollywood film name is " The Equalizer ". This New Hollywood film is based on the commander who save his friends. This is the thriller type film. This Hollywood film is shown on 26 September in cinemas.













ہالی ووڈ فلم دی ایکیولائزر کاٹریلر جاری


معروف ہالی ووڈ ایکشن ہیرو ڈینزل واشنگٹن کی نئی سسپنس تھرل فلم "دی ایکیولائزر"کاٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکاراونٹونی فوکوا کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سابق انٹیلی جنس آپریشنل کمانڈر کے گِرد گھوم رہی ہے جو ریٹائرمنٹ کے بعد خاموشی اور سکون کی زندگی بسر کر رہا ہوتا ہے تاہم اپنی اغوا ہونیوالی دوست کو بچانے کی خاطر اس کا واسطہ خطرناک روسی مافیا گینگ سے پڑجا تا ہے۔ ایلکس سسکن، جیسن بلومینتھن ، ڈینزل واشنگٹن، اسٹیو ٹرش اور زیک سینڈرکی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ڈینزل واشنگٹن نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ دیگر کاسٹ میں فرنچ اداکارہ شلوئے گریس مورٹز، ملیسیا لیواورمارٹن کوسیک شامل ہیں۔ 50ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی سنسنی، کرائم اور ایکشن سے بھرپور فلم "دی ایکیولائزر" کولمبیا پکچرز کے تحت 26ستمبر کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film The Equalizer trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3