New Hollywood film Planes Fire & Rescue trailer

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-19


(eNews.pk) - New Hollywood film " Planes: Fire & Rescue " full trailer has been released today. This Hollywood film is directed by Bobs Gannaway. The story of this Hollywood film is revolves around cross-Hooper aircraft fire fighting crew. This new Hollywood film is shown in cinemas on 18 July.













ہالی ووڈ فلم پلینزفائر اینڈ ریسکیو کا مکمل ٹریلر جاری


گزشتہ سال ریلیز ہونے والی ہالی ووڈکی کامیاب اینیمیٹڈفلموں میںسے ایک پلینز کے سیکوئل"پلینز: فائر اینڈ ریسکیو"کا مکمل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار باب گناوے کی اس فلم کی کہانی بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے گرد گھومتی ہے جو اس بار فائر فائٹنگ ائیر کرافٹ کریو کا حصہ بن کر تاریخی پسٹن پیک نیشنل پارک میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ فلم پلینز کی طرح اس فلم کیلئے بھی ڈسٹی کراس ہوپر کے کردار کیلئے کامیڈین ڈین کک اور لل ڈپرکیلئے جولی بوون کی خدمات حاصل کی گئی جبکہ دیگراہم کرداروں کیلئے ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ڈزنی ٹون اسٹوڈیوز کے اشتراک سے تیار ہونے والی یہ تھری ڈی اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت رواں سال18جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Planes Fire & Rescue trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3