New Hollywood film Paddington trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-13


(eNews.pk) - New Hollywood film trailer released today. This new Hollywood film name is " PADDingTON ". New Hollywood film is based on the naughty beer of the American forests. This New Hollywood film shown in cinemas on 12 December.













ہالی ووڈ فلم پیڈنگٹن کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا


شہرہ آفاق کتاب کی کہانی پر مشتمل بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی ہالی ووڈ فلم پیڈنگٹن کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ لاطینی امریکہ کے جنگلات میں فلمائی گئی اس فلم کی کہانی ایک نٹ کھٹ بھالو کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سب کے ناک میں دم کرتا نظر آئے گا۔ فلم کے پروڈیوسر ڈیوڈ ہے مین ہیں جو اس سے قبل مشہور زمانہ بلاک بسٹر سیریز ہیری پورٹر کے بھی پروڈیوسر رہ چکے ہیں۔ فلم میں پیڈنگٹن کا کرداراداکار کولن فرتھ نبھائینگے جبکہ دیگر اداکاروں میں نکول کڈ مین، سیلی ہاکن، جولی والٹرز اور جم براڈ بینٹ شامل ہیں۔ پال کنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم رواں برس 12دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنا دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Paddington trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3