New Hollywood film Mortdecai trailer released

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-08-20


(eNews.pk) - " Mortdecai " is an upcoming comedy film. The new Hollywood comedy film trailer has been released. This new Hollywood film is full of comedy. The story of this new Hollywood film is revolves around the Art Dealer. This new comedy Hollywood film is released in cinemas on 6 February 2015.













فلم مورٹ ڈیکائی کاپہلاٹریلر جاری کردیا گیا


ہالی وڈ کے سپراسٹار جانی ڈیپ کی کامیڈی سے بھرپور ایڈونچر ایکشن فلم"مورٹ ڈیکائی"کاپہلاٹریلر ٹریلر جاری کردیا ہے۔ہدایتکار ڈیوڈ کوئیپ کی اس فلم میں ایک ایسے آرٹ ڈیلرکی کہانی پیش کی گئی ہے جو چوری ہونے والی تاریخی اہمیت کی حامل قیمتی پینٹنگ کی تلاش کرتے ہوئے شدیدجدو جہد میں مصروف ہے ۔برطانوی رائٹر کے ناول سے ماخوذ اس سنسنی خیز ایڈونچر فلم کو کرسٹی ڈیمبروسکی ، اینڈریو لیزر اور جانی ڈیپ نے مشترکہ طور پر پرو ڈیوس کیا ہے جس میں مرکزی کردارجانی ڈیپ اورگیو نیتھ پالٹرو نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں ایوان میگریگر، پال بیٹینی، اولیویا مین اوراوبرے پلازہ شامل ہیں۔ایکشن، ایڈونچراور تھرل سے بھرپور اس فلم میں ہلکے پھلکے تنز و مزاح کا تڑکا بھی لگایا ہے جولائنز گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت آئندہ سال6 فروری کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Mortdecai trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3