New Hollywood film Maleficent released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-28


(eNews.pk) - The Hollywood Actress angelina jolie is the best actor. There is the new Hollywood film Maleficent of the angelina jolie. The angelina jolie new Hollywood film is released in the cinemas. This New Hollywood film is released on 30 May.













انجلینا جولی کی نئی فلم’ ’میلفیسنٹ“ جمعے کو سنیما گھروں کی زینت بنے


ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی نئی فلم میلفیسنٹ جمعے کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ ’سلیپنگ بیوٹی‘ کے نام سے مشہور افسانوی کہانی پر مبنی فلم میں انجلینا جولی جادوگرنی میلفسینٹ کا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔فلم میں پرنسیس ارورا کا دوسرا اہم کردار ایل فیننگ نبھا رہی ہیں جسے میلفسینٹ جادو کے ذریعے طویل وقت کے لیے سلادیتی ہے۔ والٹ ڈزنی کی یہ فلم بیس کروڑ ڈالر کے بجٹ سے تیار کی گئی ہے اور تخمینہ لگایا گیا ہے کہ 30 مئی کو ریلیز ہونے والی یہ فلم ویک اینڈ پر 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کا بزنس کرے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Maleficent released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3