New Hollywood film Left Behind trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-31


(eNews.pk) - The New Hollywood film trailer released today. The new Hollywood film named is " Left Behind " . The new Hollywood film is the Thriller type film. This Hollywood film is released on 3 October in cinemas.













ہالی ووڈ فلم لیفٹ بی ہائنڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا


ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نکولس کیج کی مشہورزمانہ بیسٹ سیلر ناول پر مبنی فلم ”لیفٹ بی ہائنڈ“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔وک آرم اسٹرانگ کی ہدایت کاری میں بننے والی تھرل سے بھرپور اس فلم کی کہانی اس ہی نام کے بیسٹ سیلر کا اعزازپانے والے ناول سے ماخوذ ہے جس میں ایک پر اسرار واقعے کے نتیجے میں دنیا بھر سے لاکھوں افراد غائب ہوجاتے ہیں۔مائیکل واکر کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کے اداکاروں میں نکول کیج،مائیکل مورے،کاسی تھامسن ،نکی وہیلن اور جارڈن اسپارک سمیت دیگر شامل ہیں۔پر اسرار کہانی پر بننے والی یہ فلم تین اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Left Behind trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3