New Hollywood film Frontera trailer released

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-17


(eNews.pk) - In New York's there is the new suspense drama Hollywood film " Frontera " trailer has been released. This new Hollywood film is the drama type Hollywood film. This new Hollywood film is displayed in cinemas on 31 July.













ہالی وڈ کی نئی سسپنس ڈرامہ فلم فرنٹیرا کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا


ہالی وڈ کی نئی سسپنس ڈرامہ فلم" فرنٹیرا"کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ۔ہدایتکار مائیکل بیری کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی صحرا میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ایک خاتون کے گِرد گھوم رہی ہے جس کے بعد دومختلف خاند ن بری طرح متاثر ہوتے ہیں جبکہ پولیس موقع پر موجودایک بے قصور نوجوان کو قاتل تسلیم کر کے حراست میں لے لیتی ہے۔ ڈرامے اور ٹریجڈی سے بھرپور اس فلم میںمرکزی کردار ہالی وڈ اداکار مائیکل پینا نے نبھایا ہے جن کے علاوہ ایڈ ہیرس، ایوا لونگوریااورایمی میڈیگن اہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں۔ایلیکس ویدریل اور مائیک ویدریل کی پروڈیوس کردہ یہ فلم منگولیا پکچرز کے تحت 31جولائی کو سنیما گھروں میں نمایش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Frontera trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3