New Hollywood film Dracula Untold

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-20


(eNews.pk) - " Dracula Untold " is an upcoming American drama and horror film. This American drama and horror film directed by Gary Shore. The Hollywood film based on the novel Dracula by Irish novelist Bram Stoker. This new Hollywood film released in theaters on October 17 will be announced.













ہالی ووڈ فلم ڈریکولا اَن ٹولڈ کی پہلی جھلک منظرِ عام پر آگئی


خوفناک روپ دھارے دہشت کی علامت تصور کیا جانیوالا ڈریکولا ایک بار پھر ہالی ووڈ میں واپسی کیلئے تیار ہے ، اسی سلسلے میں ایکشن ڈرامہ سے بھرپور نئی ہارر فلم "ڈریکولا اَن ٹولڈ"کی پہلی جھلک منظرِعام پر آگئی ہے۔ مشہور آئرش ناول سے ماخوذ اس فلم کے ہدایت کارگیری شور ہیں جبکہ فلم کی کہانی انسانی خون سے پیاس بجھانے والے ایک ایسے طاقتور ویمپائر کے گِرد گھوم رہی ہے جو رات کے اندھیرے میں شکار کی تلاش میں نکلتا ہے اور دن کے اُجالے میں تابوت میں بند ہو جاتا ہے۔صدیوں پرانے اس دہشت ناک کردار کے روپ میں نامور ہالی ووڈ اداکار لیوک ایوان نظر آئیں گے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میںڈومینک کوپر، سارہ گاڈون، ولیئم ہوسٹن اور سمانتھا بارکس شامل ہیں۔ایک سو ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی لیجنڈرنری پکچرز کی تیار کردہ ا س سنسنی خیز فینٹسی ایکشن فلم کو یونیورسل پکچرز کے تحت رواںسال17اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائیگا۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Dracula Untold
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3