New Hollywood film Big Hero 6 trailer relsead

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-05-24


(eNews.pk) - This is the new 3 D Hollywood film. The New Hollywood film named is " Big Hero 6 ". The trailer of this new 3 D Hollywood film is released. This 3 D Hollywood film is based on comedy. This film is full of enjoy. This 3 D Hollywood film released on the 7 November of next year in cinemas.













فلم بگ ہیرو6 کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا


والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت بننے والی تھری ڈی کمپیوٹر اینیمیٹڈ سپر ہیرو فلم"بگ ہیرو6 "کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکارڈون ہِل اور کرس ولیمز کی اس فلم کی کہانی فکشنل کامک بک سپر ہیروز پر مبنی ہے جنہیں شہر میں کرائم کے خاتمے کیلئے ایک نوجوان روبوٹ کی شکل میں تیار کر تا ہے ۔روئے کونلی کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کیلئے ڈائیلاگ جوش ہچر،سیموئل جیکشن،فیڈی ہائی مور، ٹی جے مِلر، جیمی چنگ اور مایا روڈولف سمیت ہالی ووڈ کے کئی صفِ اول کے اداکاروں کی آوازیں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت رواں سال7نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
New Hollywood film Big Hero 6 trailer relsead
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3