New drama film The Judge trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-21


(eNews.pk) - New Hollywood film trailer released today. The new Hollywood film " The Judge " is the drama type film. This drama type film directed by " David Dobkin ". The film is scheduled to be released on October 10, 2014 in the United States and on October 24, 2014 for the United Kingdom.













نئی ڈرامہ فلم دی جج کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا


ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار رابرٹ ڈائونی جونیئر اور رابرٹ ڈووَل کی نئی ڈرامہ فلم"دی جج"کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایتکار ڈیوڈ ڈوبکن کی اس فلم میں رابرٹ ڈائونی جونیئر اور رابرٹ ڈووَل کیساتھ ویرا فارمیگا،ونسٹ ڈی اونوفریو،جیریمی اسڑانگ،سارہ لنکاسٹراور بلہ باب تھارنٹن اہم کردار ادا کررہے ہیں۔سون ڈائونی اور ڈیوڈ ڈوبکن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک وکیل ہینک پامر کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی والدہ کی آخری رسومات کیلئے آبائی قصبے پہنچاہے اور ہینک پامرکے والد( قصبے کے جج )پر اُنکے قتل کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔سسپنس اور ڈرامے سے بھرپور یہ فلم دی جج وارنر برادرز کے تحت10اکتوبر کو امریکا اور17اکتوبر کو برطانوی سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New drama film The Judge trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3