New comedy Hollywood film trailer released

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-07-08


(eNews.pk) - Hector and the Search for Happiness is an upcoming 2014 British romantic comedy film. This British romantic comedy film was directed by Peter Chelsom and co-written with Tinker Lindsay and Maria von Heland. The story of this comedy film based on François Lelord's novel of the same name. This British romantic comedy film is shown in British cinemas on 15 August and in American cinemas on 26 September.













نئی کامیڈی فلم ہیکٹر اینڈ دی سرچ فور ہیپینس کا ٹریلر جاری


خوشیوں کی تلاش میں نکلے شخص کے گِرد گھومتی نئی برطانوی کامیڈی ڈرامہ فلم "ہیکٹر اینڈ دی سرچ فور ہیپینس "کا ایڈونچر سے بھرپور ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔فرانس کے بیسٹ سیلنگ ناول سے ماخوذ اس فلم کو ہدایتکارپیٹر چیلسم نے ڈائریکٹ کیا ہے جسکی کہانی ایک ایسے سائیکولوجسٹ کے گِرد گھوم رہی ہے جسے اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے دوران بیشتر مریض خوشی نہ ملنے پر متاثر نظر آتے ہیں۔یہ سائیکولوجسٹ انہیں خوشیوں کی تلاش میںدنیا کے دورے پر نکل پڑتا ہے جو لوگوں کے دِلوں میں نہ ہونے کی وجہ وہ نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔انوکھے اور طرح طرح کے تجربے کر کے خوشی کا راز تلاش کرنے میں مصروف سائیکولوجسٹ کا کردارمعروف ہالی وڈ اداکارسائمن پیگ نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ٹونی کولیٹ، روزامنڈ پائیک اورکرسٹوفر پلمر شامل ہیں۔ایڈونچراور کامیڈی سے بھرپور یہ ڈرامہ فلم 15 اگست کو برطانیہ میں جبکہ 26ستمبر کو امریکی سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
New comedy Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3