New Bollywood film Jagga Jasoos glimpse released

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-24


(eNews.pk) - Jagga Jasoos is an upcoming Bollywood film of Katrina Kaif and Ranbir Kapoor. The New Bollywood film " Jagga Jasoos " glimpse released today. This Thriller and drama type film is directed by Anurag Basu. In this Bollywood film the Katrina Kaif is also looking in full mode with Ranbir Kapoor. The earlier films of Ranbir Kapoor & Katrina Kaif are most successful films.













رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی فلم جگا جاسوس کی پہلی جھلک ریلیز


حقیقی زندگی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار بالی ووڈ کی جو ڑی رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی تھر لر ڈرامہ فلم "جگا جاسوس "کی پہلی جھلک ریلیز کر دی گئی ہے۔ہدایت کار انو راگ باسو کی اس جاسوسی فلم میں رنبیر کپور اور کترینہ کیف مر کزی کر داروں میں نظر آئیں گے۔اس فلم کی پہلی جھلک بھی مدا حوں کیلئے پیش کر دی گئی ہے جس میں رنبیر ایک لمبا سا کالا کو ٹ اور سر پرہیٹ پہنے کافی سنجیدہ نظر آرہے ہیں۔ فلم کے فسٹ لک میں کترینہ کیف کی ایک بھی جھلک نہیں تاہم اس فلم میں وہ بھی رنبیر کے ساتھ جاسوسی کے مکمل مو ڈ میں ایکشن میں نظر آئیں گی ۔اس سے قبل یہ جوڑی عجب پریم کی غضب کہانی اور راج نیتی میں بھی ساتھ جلوہ گر ہو چکے ہیں جو کہ با کس آفس پر کامیاب فلمیں ثابت ہو ئیں تھی۔
Post your comments regarding:
New Bollywood film Jagga Jasoos glimpse released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3