New Action Hollywood film trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-14


(eNews.pk) - " Hercules " is an upcoming American adventure film. New action Hollywood film " Hercules " trailer released. This New Hollywood American adventure film directed by Brett Ratner. The story of this new action Hollywood film is based on the graphic novel Hercules. This new Hollywood film is set to be released in cinemas on July 25, 2014.













ایکشن ایڈونچرفلم ہرکیولس کے نئے کلپس جاری


نامور ریسلر اور ہالی وڈایکشن اسٹار ڈیوین جانسن المعروف" دی راک"کی ایڈونچر ایکشن سے بھرپور نئی فلم " ہرکیولس" کے نئے کلپس منظرِ عام پر آگئے ہیں۔بریٹ ریٹنرکی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی قدیم یونانی زمانے کے ایک ایسے بہادر اور جانباز جنگجو کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنی کرشماتی تلوار کے ذریعے ظالم آمر بادشاہ کے خلاف لڑتے ہوئے اسکا تختہ اُلٹ دیتا ہے ۔ ایکشن سے بھرپوراس سنسنی خیز فلم میں خطرناک جنگلی جانوروںسے لڑتے ہرکیولس کے روپ میں اسکور پیئن کنگ کا سپر ہٹ کردار نبھانے والے ڈیوین جانسن نظر آئینگے جنکے علاوہ دیگر کاسٹ میںجون ہرٹ، ریفس سویل،ایئن میک شین،ربیکا فرگیوسن اور رابرٹ ملیئٹ شامل ہیں۔110ملین ڈالرلاگت سے تیارہونیوالی میدان جنگ کی خونریزی کے دِل دہلا دینے والے واقعات کی منظر کشی کرتی یہ فلم پیرا مائونٹ پکچرزکے تحت 25جولائی کوسنیما گھروں میں تہلکہ مچانے آرہی ہے۔
Post your comments regarding:
New Action Hollywood film trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3