NEW 3D film “Kochadaiyaan” trailer releases

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-09-09


(eNews.pk) - Mumbai : Tamil film industry 62 year old super star Rajinikanth now you have seen with Bollywood top class heroin Deepika. Legendary actor Rajinikanth and Deepika new film “Kochadaiyaan” trailer has been released. The film Kochadaiyaan will be released on Ranjinikanth birthday on dated 12th December, 2013.













رجنی کانت اور دپیکا کی تھری ڈی ”کوچادیاں“کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری


ممبئی…این جی ٹی…تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار62سالہ رجنی کانت اب بالی وڈ کے صفِ اول کی ہیروئن27سالہ دپیکا پڈکون کیساتھ نظر آئینگے۔ لیجنڈری اداکار رجنی کانت اور دپیکا کی تاریخی لیجنڈ کے گرد گھومتی نئی تھری ڈی فلم”کوچادیاں“کا پہلا ٹیرز ٹریلر بلا آخر منظرِ عام پر آگیا ہے۔رجنی کے بیٹی سوندریا آر اشون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں رجنی کانت اور دپیکا کے علاوہ آر سرتھ کمار،آدھی،شوبانا،رکمنی وجایاکمار،جیکی شیروف اور نصار اہم کردار ادا کررہے ہیں۔کے ایس روی کمار کی تحریر کردہ اس فلم کو سنیل لُولا نے پروڈیوس کیا ہے جس میں رجنی کمار تین کردار نبھاتے نظر آئینگے۔بھارت کی پہلی موشن کیپچر ٹیکنالوجی فلم کوچادیاں کا میوزک آسکر ایوارد یافتہ معروف گلوکار و موسیقار اے آر رحمان نے ترتیب دیا ہے جو بیک وقت تامل،ہندی،تیلگو اورملیالم سمیت بین الاقوامی سطح پرانگریزی، جاپانی،ہسپانوی اور اطالوی زبانوں میں بھی ریلیز کی جائیگی۔125کروڑ کے خطیر بجٹ سے تیار کی گئی یہ تاریخی نوعیت کی فلم کوچادیاں رواں برس رجنی کانت کی سالگرہ کے روز12دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جارہی ہے۔
Post your comments regarding:
NEW 3D film “Kochadaiyaan” trailer releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3