Nawaz Sharif come back home

Updated: April 16, 2024 Published: 2013-07-08


(eNews.pk) - Beijing : Prime Minsiter Nawaz Sharif come back home today after completing 6 days International tour. Nawaz Sharif was gone to china on official tour on 3rd July 2013, on Chinese PM's invitation.













نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچیں گے


بیجنگ…وزیر اعظم نواز شریف چین کا 6 روزہ دورہ مکمل کرکے آج واپس وطن پہنچ رہے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف چینی ہم منصب لی کی چیانگ کی دعوت پرپہلے غیرملکی سرکاری دورے پر تین جولائی کو چین گئے تھے۔ وہاں قیام کے دوران انہوں نے چینی صدر ، وزیراعظم ، اعلی سرکاری حکام ، مالیاتی اداروں کمپنیوں کے سربراہوں ، سرمایہ کاروں اور تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم نے توانائی کانفرنس میں بھی شرکت کی۔ نوازشریف کے دورے میں پاکستان اور چین کے درمیان 8 سمجھوتوں پر دست خط کئے گئے جن میں کاشغر سے گوادر تک 2000 کلو میٹر طویل شاہراہ کی تعمیر کا منصوبہ بھی شامل ہے۔
Post your comments regarding:
Nawaz Sharif come back home
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3