|
| Updated: June 9, 2026 |
Published: 2012-05-17 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Foreign Minister, Hina Rabbani Khar on Wednesday said in categorical terms that reopening NATO supplies was in the interest of Pakistan, adding objections raised by the opposition carried no weight, Geo news reported.

"The restoration of NATO supplies will be strictly in accordance with the resolution adopted by the Parliament," she said while talking to senior anchor Hamid Mir in Geo news programme 'Capital Talk'.
She said the issue of NATO supplies was not only related to Pakistan and US but it was also linked to ties with 50 more nations. "Pakistan wants an apology from America on Salala incident," the FM added.
On President Zardari being invited to Chicago Summit, Hina Rabbani Khar said the invite had no strings attached to it and that it held significance for Pakistan.
"Restoration of NATO supplies is in the interest of Pakistan. There is no hidden agreement behind the reopening of NATO routes. It will be done in accordance with the Parliamentary resolution," she clarified.
She said Pakistan would receive one billion dollars in Coalition Support Fund (CSF).
Hina Rabbani further said that Pakistan's relations with Afghanistan held much more importance than with any other country and that the government and Pak Army stood hand in hand.
|
|
اسلام آباد … وزير خارجہ حنا رباني کھر نے کہا ہے کہ نيٹو سپلائي کھولنا پاکستان کے مفاد ميں ہے، اپوزيشن کے اعتراضات بے بنياد ہيں، نيٹو سپلائي بحالي پارليماني قرار داد کے عين مطابق ہوگي، يہ صرف پاک امريکا نہيں بلکہ 50 ممالک سے تعلقات کا مسئلہ ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ امريکا سلالہ واقعے پر معافي مانگے.وزير خارجہ حنا رباني کھر نے جيو نيوز کے پروگرام ”کيپيٹل ٹاک“ ميں حامد مير سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکاگو کانفرنس کي دعوت غير مشروط ہے ، يہ کانفرنس پاکستان کيلئے اہميت رکھتي ہے. انہوں نے کہا کہ نيٹو سپلائي کھولنا پاکستان کے مفاد ميں ہے، نيٹو سپلائي کي بحالي کے پيچھے کوئي خفيہ معاہدہ نہيں، يہ پارليماني قرارداد کے عين مطابق ہو گي. حنا رباني کھر نے اپوزيشن کے اعتراضات کو بے بنياد قرار ديتے ہوئے کہا کہ يہ صرف پاک امريکا نہيں بلکہ 50 ممالک سے تعلقات کا مسئلہ ہے، دوسري جانب ان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کسي اور ملک سے زيادہ اہم ہيں. وزير خارجہ نے حامد مير کے سوالوں کے جواب ديتے ہوئے کہا کہ پاک فوج اور حکومت ساتھ ساتھ ہيں، پاکستان چاہتا ہے کہ امريکا سلالہ واقعے پر معافي مانگے. حنا رباني کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اتحادي سپورٹ فنڈ ميں ايک ارب ڈالر مليں گے، ان کا دعوي? ہے کہ دفاع پاکستان کونسل کے پيچھے کوئي نہيں، اللہ نہ کرے پاکستان کا کوئي ادارہ دفاع پاکستان کونسل کو سپورٹ کرے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: NATO supply resumption in Pak interest
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk