|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-10-01 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Sindh Several cities began a strike Monday in Sindh Qaumi call Jeay Mahaz (JSQM) to protest against its former president FIR Bashir Ahmad Quraishi's murder is not registered, in addition to local Ordinance, Geo news .
Complete shutter down is observed in Tando Mohammad Khan, while traffic on roads are thin. Dadu, Khairpur, Jamshoro and Mirpurkhas are also on strike, as shops are closed and streets giving a left.
Sindh, Mehran University and Liaquat Medical University Jamshoro in addition to all educational institutions have joined the strike call, since classes remained suspended. However, the situation in Karachi was held as usual.
Previously, angry mobs had burned a school bus near Degree College Sukkur, a caravan and Tando Mohammad Khan a tanker full of oil near Gharo. Cookies broke out in different areas of Khairpur terrorizing people, however, no loss of life took place.
|
|
کراچی… جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہونے اور بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر آج سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی ہے۔ ٹنڈو محمد خان میں مکمل شٹر ڈاوٴن ہے اورسڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ دادو، خیرپور، جامشورو اور میر پور خاص اضلاع میں بھی سڑکیں سنسان اور دکانیں بند ہیں جامشورو میں سندھ یونیورسٹی،مہران یونیورسٹی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی سمیت ضلع بھر میں تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بھی معطل ہے۔تاہم کراچی میں صورتحال معمول پر ہے۔ اس سے قبل سکھر میں ڈگری کالج کے قریب ایک اسکول کی بس کو،ٹنڈومحمد خان میں مشتعل افرادنے ایک ٹریلر کو اور گھارو کے قریب خام تیل سے بھرے ٹینکر کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی۔خیرپور کے مختلف علاقوں میں کریکروں کے دھماکے ہوئے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Nationalists strike against Local Ordinance
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk