National Defence Day Celebrating in Country Today

Updated: April 18, 2024 Published: 2012-09-06


(eNews.pk) - ISLAMABAD: The Defence Day is observed today (Thursday) 6 September with renewed commitment and dedication to the defense of the country.




The day will begin special prayers for the solidarity sovereignty and integrity of the country.
On this day in 1965 valiant armed forces of Pakistan and the whole nation was united to the evil plans of the enemy, who had dared cast an evil eye on the territorial integrity and sovereignty of the country to thwart.
The day will dawn with Quran Khawani in all major mosques for the souls of the martyrs. Special prayers will be offered for the solidarity, prosperity and integrity of the country and the liberation of occupied Muslim territories including Kashmir and Palestine. Floral wreaths are placed on the graves of the martyrs for their sacrifices to commemorate.









ملک بھر میں آج یوم دفاع جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے


اسلام آباد … ملک بھر میں آج یوم دفاع جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، اس موقع پر سیاسی رہنما اور عسکری قیادت کا کہنا ہے کہ پوری قوم ملکی دفاع کیلئے پر عزم ہے۔ یوم دفاعِ پاکستان ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب پاک فوج کے جوانوں نے بہادری سے سرحدوں کے دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اپنے سے 5 گنا بڑے اور جدید ہتھیاروں سے لیس دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملایا۔ وقت گزرا تو دفاعی تقاضے بھی بدل گئے، آج پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں 4 ہزار فوجی جوانوں اور افسروں سمیت 40 ہزار پاکستانیوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا لیکن پہلے کی طرح ملکی دفاع کیلئے پرعزم ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے افواج پاکستان اور 18 کروڑ عوام کا جذبہ حب الوطنی اور ملک دشمن عناصر کے خاتمے کا عزم پاکستان کو ہمیشہ مسستحکم اور ناقابل تسخیر رکھے گا۔ فوج کے ساتھ ساتھ ملک کے عوامی نمائندے بھی ملکی دفاع کیلئے ناصرف پُرعزم ہیں بلکہ اسے سنوارنے کیلئے ملی یکجہتی پر زور دیتے ہیں۔ عوامی نمائندوں کا کہنا ہے کہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر سب سے پہلے سوچنا چاہئے کہ ملک کو یکجان کیسے کیا جائے اور جہاں تک ملکی دفاع کا تعلق ہے دشمن کے خلاف اس ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہر ایک کو تیار رہنا چاہئے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے بیرونی خطرات کے ادراک کے ساتھ ساتھ اندرون ملک درپیش سنگین مسائل کا حل بھی ضروری ہے۔
Post your comments regarding:
National Defence Day Celebrating in Country Today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3