National Assembly is meeting today

Updated: April 25, 2024 Published: 2012-12-10


(eNews.pk) - ISLAMABAD: The National Assembly (AN) will resume its session today (Monday) to take on important national issues such as dual nationality, Accountability Bill 2012, the delimitation of constituencies in Karachi, the construction of Kalabagh Dam.




The session will begin at 5 pm in which the government is likely to table the bill accountability. However, the discussion on the draft law is not part of the agenda on the first day.
The opposition has decided to oppose the bill.
Similarly, the Senate will begin its new session on Wednesday, which also has many national issues, including legislative affairs.









قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہورہا ہے، اہم امور پر گرما گرم بحث کا امکان


کراچی … قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے جس میں دوہری شہریت اور احتساب بل کے علاوہ کراچی میں نئی حلقہ بندیوں اور کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق عدالتی فیصلے پرگرما گرمی کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے شروع ہوگا، جس میں حکومت کی جانب سے احتساب بل منظوری کیلئے پیش کئے جانے کا امکان ہے، تاہم یہ بل پہلے روز کے ایجنڈے میں شامل نہیں، اپوزیشن نے ایوان میں حکومت کے احتساب بل کی بھر پور مخالفت کا اعلان کررکھا ہے۔ دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس بدھ 12 دسمبر کی شام چار بجے طلب کیا گیا ہے جس میں میں دوہری شہریت کے حامل افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کا اہل قرار دینے کیلئے آئینی ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کئے جانے کی توقع ہے، گزشتہ اجلاس میں اس بل کی منظوری مطلوبہ اکثریت موجود نہ ہونے کے باعث موٴخر کر دی گئی تھی۔ آئینی ترمیمی بل کی منظوری کیلئے سینیٹ میں حکومت کے پاس 69 ارکان کی دو تہائی اکثریت موجود ہے تاہم قومی اسمبلی میں حکومت اور اس کے اتحادیوں کے پاس دو تہائی اکثریت کیلئے درکار 228 ارکان کی حمایت موجود نہیں، حکومت کو کسی بھی نئی آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے اپوزیشن جماعتوں کی بھی حمایت حاصل کرنا ہوگی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے آئندہ سیشن میں کراچی میں نئی حلقہ بندیوں پر بھی گرما گرم بحث ہونے کا امکان ہے جبکہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے حکم سے پیدا ہونے والی صورتحال بھی زیر بحث لائے جانے کی توقع ہے۔
Post your comments regarding:
National Assembly is meeting today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3