Nadra refuse Veena Malik`s Overseas ID Card

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-06-04


(eNews.pk) - Karachi: Nadra refuse to make Veena`s Overseas Pakistani ID card. Officially Veena over 18 years, but she elder to her sister only tow months













نادرا کا وینا ملک کا سمندر پار پاکستانیوں والا شناختی کارڈ بنانے سے انکار


کراچی… نادرا نے وینا ملک کا سمندر پار پاکستانیوں والا شناختی کارڈ یعنی نائیکوپ بنانے سے انکار کردیا ہے۔ وہ دستاویزات کے مطابق تو 18 سال سے زیادہ کی ہیں لیکن بہن سے صرف دو مہینے بڑی ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کو خبروں میں رہنے کا فن بہت اچھی طرح آتا ہے، کبھی بھارتی رئیلٹی شو میں ان کا نام کسی تنازع میں الجھ جاتا ہے تو کبھی کسی میگزین کی شوٹ ان کے لیے مسئلہ کھڑا کرتی ہے۔ اس بار خبر آئی ہے دبئی سے جہاں انہوں نے پچھلے ہفتے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شناختی کارڈ نائیکوپ کے لیے اپلائی کیا تھا، درخواست کے ساتھ جو دستاویزات منسلک کی گئیں اس حساب سے ان کی عمر31 برس بنتی ہے، یہاں تک تو بات صحیح تھی لیکن وہ اپنی بہن سے صرف دو ماہ بڑی ہیں اور اسی انکشاف نے نادرا کو حیران و پریشان کردیاجب وینا اس بارے میں تسلی بخش جواب نہ دے سکیں تو ان کا شناختی کارڈ بنانے سے معذرت کرلی گئی۔
Post your comments regarding:
Nadra refuse Veena Malik`s Overseas ID Card
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3