NAB has postponed Maryam Nawaz’s hearing

0
457

نیب نے مریم نواز کی سماعت ملتوی کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں سماعت ملتوی کرنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز (ن لیگ) کی نائب صدر مریم نواز واپس چلی گئیں۔

قبل ازیں ، انہوں نے کہا تھا کہ وہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے سوالات کا جواب دیئے بغیر واپس نہیں جائیں گی۔

پُرتشدد صورتحال کے بعد قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کی سماعت ملتوی کردی ہے اور مظاہرین کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب آفس کے گیٹ بند کردیئے گئے ہیں۔

Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) Vice President Maryam Nawaz returned after the National Accountability Office (NAB) postponed her hearing in a case involving the illegal transfer of 180 acres of land in Raiwind.

Previously, she said that she will not return without answering questions from the National Accountability Office (NAB).

Following the violent situation, the National Responsibility Office has postponed the hearing of Maryam Nawaz and decided to take action against the protesters. The doors of the NAB office have been closed.