|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2012-11-12 |
(eNews.pk) -
Muzaffarabad: Man killed four of his relatives over family enmity in Tehsil Muzaffarabad Naseerabad, Geo news reported Monday.

According to sources, the accused killed Iqbal Sharif, his wife Shehnaz and their two children Syed Pur area while the third child named Munazzah injured.
Police have arrested the killer of his wife and an aide, and said that the accused is the victim's brother Iqbal Law.
|
|
مظفرآباد …مظفرآباد میں بہنوئی نے خاندانی تنازعے پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا۔میاں بیوی اور دو بچوں کے قتل کا واقعہ پیش آیا مظفر آباد کی تحصیل نصیرآباد کے علاقے سید پور میں جہاں اقبال،اس کی بیوی شہناز،بیٹا اور بیٹی کو ملزم شریف نے چھریوں کے و ار کرکے قتل کردیا،جبکہ ایک بیٹی منزہ شدید زخمی ہوگئی۔پولیس نے ملزم،اس کی بیوی اور ایک ساتھی کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم شریف مقتول اقبال کا بہنوئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Muzaffarabad: family dispute claim 4 lives
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk