|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
LAHORE: The messiah who allegedly became murderers when a baby is seriously ill, much needed intensive medical care, succumbed to the strike by doctors in Lahore, Geo news.
According to sources, the child's family, 1-1/2, accused the protesting doctors to let the baby die, they believed they could have survived if medical experts on call.
Furthermore, on the complaint of the father of the baby died a FIR was filed against eight doctors on charges of murder.
Dr. Tajjamul, Dr. Adil Matloob Dr., Dr. Usman, Dr. Hannan, Dr. Assad, and two unidentified doctors are among the defendants.
|
|
لاہور. . . . ميو اسپتال کي ايمر جنسي ميں ڈاکٹروں کي مبينہ غفلت سے ہلاک ہونے والے بچے کي ہلاکت کے الزام ميں 6 نامزد ڈاکٹروں سميت 8 ڈاکٹروں کے خلاف قتل کي دفعات کے تحت ايف آئي آر درج کر لي گئي ہے.پوليس کے مطابق ڈيڑھ سالہ بچہ فہد ميو اسپتال کي ايمر جنسي ميں زير علاج تھا کہ ڈيوٹي پر موجود 8 ڈاکٹروں نے مبينہ طور پر بچے کي ڈرپ اتار لي اور ہڑتال پر چلے گئے جس پربچے کي ہلاکت واقع ہو گئي.پوليس نے بچے کے باپ محمد افضل کي مدعيت ميں قتل کا مقدمہ ڈاکٹر تجمل ، ڈاکٹر عادل ، ڈاکٹر مطلوب ، ڈاکٹر عثمان ڈاکٹر حنان ڈاکٹر اسد اور دو نامعلوم ڈاکٹروں کے خلاف درج کيا گيا.محکمہ صحت کي پريس ريليز کے مطابق ايف آئي آر ميں شامل چار ڈاکٹر گرفتار ہيں.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Murder case against 8 doctors in Lahore
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
2013-05-25 11:55
|
سندھ میں امتحانات:نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے
|
|
|
|
11:51
|
شہبازشریف کی پیرپگارا سے ملاقات،وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت
|
|
|
|
06:31
|
لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
|
|
|
|
06:31
|
لاہورمیں طویل لوڈشیڈنگ،شہری عذاب میں مبتلا
|
|
|
|
06:25
|
لندن: پی آئی اے کی پرواز پی کے 709 مانچسٹر پہنچ گئی
|
|
|
|
13:34
|
سی این جی کی بندش: ایل پی جی کی فروخت میں 25 فیصد اضافہ
|
|
|
|
11:52
|
کوئٹہ :سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
|
|
|
|
09:45
|
یالکوٹ: نجی اسکول کی ٹیچر کا دوسری جماعت کے دو بچوں پر بدترین تشدد
|
|
|
|
08:32
|
پانچ بار اقتدار میں آنے والوں نے کچھ نہیں کیا، عمران خان
|
|
|
|
08:20
|
پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،با ضابطہ افتتاح آج ہو گا
|
|