Mumbai: Actress Jiya Khan committed suicide

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-06-04


(eNews.pk) - MUMBAI: Indian Bollywood actress Jiya Khan is increasingly popular in Mumbai committed suicide in his apartment. Jiya Khan Indian media said 25-year-old the night of Monday and Tuesday in his flat in Mumbai hangout herself.













بھارتی اداکارہ جیا خان نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی


ممبئی… بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی بھارتی اداکارہ جیا خان نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 25 برس کی جیاخان نے پیر اور منگل کی درمیانی شب ممبئی کے علاقے جوہومیں واقع اپنے فلیٹ میں پھندہ لگاکرخودکشی کی۔حال ہی میں برطانیہ سے ممبئی شفٹ ہونیوالی جیاخان جن کااصلی نام نفیسہ خان تھا، اپنی والدہ رابعہ خان کے ساتھ رہتی تھیں،ان کی خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔پولیس کہتی ہے کہ ان کے جسم پرخودکشی کے نشانات موجودنہیں۔جیاکے قریبی ذرائع کاکہناہے کہ جیاخان اپنے کچھ ذاتی امورکی وجہ سے ذہنی دباوٴ کاشکاررہتی تھیں تاہم وہ جلد ہی خودکواس کیفیت سے نکال کراپنے کام میں مصروف ہوجاتی تھیں۔جیاخان نے2007میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم نشبد سے بالی وڈمیں قدم رکھا۔انھوں نے عامرخان کے ساتھ فلم گجنی اوراکشے کمارکیساتھ فلم ہاوٴس فل میں شاندارپرفارمنس سے شہرت حاصل کی۔
Post your comments regarding:
Mumbai: Actress Jiya Khan committed suicide
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3