Multan, Roof of house collapsed, killed 3 people

Updated: April 25, 2024 Published: 2012-09-10


(eNews.pk) - Multan: Three persons of the same family were killed and a boy was injured when the roof of their house collapsed in Hafiz Jamal Road in Multan, Geo news reported Monday.




According to rescue sources, roof of the house when the family Shokat dropped her daughter came to visit him in Hafiz Jamal Road. As a result of the collapse, Shokat Hameeda daughter, her husband Faisal and their daughter Hafsa died on spot while another son captured debris.
The injured child and the body is Moving to Nishtar Hospital, Multan.









ملتان، مکان کی چھت گرنے سے3افراد جاں بحق


ملتان… ملتان کے علاقہ حافظ جمال روڈ پر مکان کی چھت گر نے سے ماں بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچہ کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حافظ جمال روڈ پر دربار روشن شاہ کے قریب ایک رکشہ ڈرائیور شوکت کے گھر کی چھت گرنے سے چار افراد ملبے میں دب گئے جن میں سے ایک بچے کو نکال کر نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ شوکت کی بیٹی حمیدہ اپنے والد کے گھر اپنے شوہر فیصل اور بیٹی حفضہ کے ساتھ والدین کو ملنے آئی ہوئی تھی مکان کی چھت کے ملبے تلے دب کر حمیدہ اس کا شوہر فیصل اور بیٹی حفصہ جاں بحق ہو گئے جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی لاشوں کو ملبے تلے سے نکال کر نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Multan, Roof of house collapsed, killed 3 people
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3