|
|
|
|
|
|
International ( English News ) |
|
( Urdu News ) بین الاقوامی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
CAIRO: The Muslim Brotherhood Mohammed Mursi, swept to victory in the race division of Egypt on Monday for work aloft, as a military power grab overshadowed the country's first post-Mubarak presidential elections.
Two general of the Supreme Council of the Armed Forces (SCAF), however, stressed that the ruling body would transfer power to the new president by June 30, and insisted he will enjoy full presidential powers.
A victory confirmed Mursi would mark the first time, the Islamists have taken the presidency of the Arab world's most populous nation, but the military moves that seemed to make the place toothless were closed by activists as a coup.
The representatives of rival Mursi Ahmed Shafiq, a former Air Force chief and former prime minister under ousted President Hosni Mubarak, the Brotherhood contested claim victory, calling it an "act of piracy."
|
|
قاہرہ. . . . مصر ميں ہونے والے صدارتي انتخابات ميں اخوان المسلمون کے رہنما محمد مرسي نے کاميابي کا دعوي? کيا ہے.مصر ميں فوج کي جانب ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر آج دوبارہ انتخابات کرائے گئے تھے. جس ميں اسلام پسند تنظيم اخوان المسلمون نے اپنے رہنما محمد مرسي نے اپني کاميابي کا اعلان کيا ہے. ان کي کاميابي کا اعلان ہوتے ہي لوگ گھروں سے نکل آئے اور تحرير اسکوائر سميت ملک بھر ميں جشن منانے لگے. اخوان المسلون کا دعوي? ہے کہ 99 فيصد پولنگ اسٹيشنز کے نتائج آچکے ہيں جن کے مطابق مرسي تقريباً 52 فيصد ووٹ حاصل کرکے فتح ياب ہوچکے ہيں. دوسري جانب دوسرے صدارتي اميدوار احمد شفيق نے اپني کاميابي کا بھي دعوي? کيا ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Muhammad Mursi claims victory in Egypt
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
11:16
|
کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا
|
|
|
|
11:02
|
ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی
|
|
|
|
09:43
|
دمشق میں فوجی سائنسی تحقیقاتی ادارے پر اسرائیل کا راکٹ حملہ
|
|
|
|
09:27
|
شمسی توانائی سے اڑنے والا جہازایری زونا پہنچ گیا
|
|
|
|
09:04
|
اسپین:میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
|
|
|
|
08:47
|
چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے
|
|
|
|
08:27
|
وائٹ ہاوٴس میں 2 دھماکے، اوباما زخمی، خبر ایجنسی کے ٹوئٹ سے سنسنی پھیل گئی
|
|
|
|
08:09
|
بنگلادیش :8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتیں140 ہوگئیں
|
|
|
|
03:55
|
ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، اوباما کا قوم سے خطاب
|
|
|
|
07:00
|
امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے: جان کیری
|
|