MQM Leader was critically injured in attack

Updated: April 18, 2024 Published: 2015-08-18


(eNews.pk) - Muttahida Qaumi Movement (MQM) leader Rashid Godil was critically injured and his driver Abdul Mateen was killed as his car came under attack in Bahadurabad area of Karachi. Four unknown assailants on motorcycles opened fire on MQM Rashid Godil’s car when he was on his way to party headquarters.













کراچی میں ایم کیوایم کے رہنما رشید گوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی


متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق جب کہ وہ خود بھی شدید زخمی ہیں۔ ایس ایس پی کراچی شرقی جاوید جسکانی کے مطابق رشید گوڈیل گاڑی پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ بہادر آباد میں اپنے عزیزوں سے ملاقات کے بعد واپس جارہے تھے کہ موٹر سائیکلوں پر سوار افراد نے ان کی گاڑی کو روکا اور پھر شناخت کے بعد پہلے ڈرائیور کو سر پر گولی ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد رشید گوڈیل کو نشانہ بنایا گیا۔ موقعے پر موجود ایک شخص کی اطلاع پر ریسکیو حکام فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور رشید گوڈیل کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Post your comments regarding:
MQM Leader was critically injured in attack
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3