MQM Chief Altaf Hussain congratulates Musharraf

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-13


(eNews.pk) - MQM Chief Altaf Hussain is telephone contact with Ex President of Pakistan Pervez Musharaf. General (retd) Pervez Musharraf telephoned Altaf Hussain discuss the Exit Control List to remove his name from the court's decision and said congratulations and Allah give health to your mother, soon meet up with them.













ای سی ایل سے نام نکالے جانے پر مشرف کو الطاف حسین کی مبارکباد


متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سابق صدر پرویز مشرف اورپاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی سے ٹیلی فون پررابطہ کیاہے۔ جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف سے ٹیلی فون پرگفتگو میں الطاف حسین نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکالے جانے کے عدالتی فیصلے پرمبارکباد دی اور کہاکہ اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت دے، جلد آپ کی ان سے ملاقات ہو۔ اس موقع پر پرویزمشرف نےانھیں انصاف دلوانے کیلیے آواز بلند کرنے پرالطاف حسین کا شکریہ اداکیا۔الطاف حسین نے پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ کراچی ایرپورٹ اورمسلح افواج کی حساس تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے لمحہ فکریہ ہیں۔ وقت آگیاہے کہ ملک کو ان دہشت گردوں سے نجات دلائی جائے۔
Post your comments regarding:
MQM Chief Altaf Hussain congratulates Musharraf
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3