Movie “The Counselor” new trailer releases

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-08-13


(eNews.pk) - Los Angeles : Hollywood superstar Brad Pitt’s new action film “The Counselor” new trailer has been released.













بریڈ پٹ کی ایکشن فلم" دی کونسلر" کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا


لاس اینجلس …ہالی وڈ اسٹار بریڈ پٹ کی ایکشن سے بھر پور فلم" دی کونسلر" کا نیا ٹریلرآن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر ریڈلی اسکاٹ کی اس سسپینس فلم کی کہانی ایک ایسے وکیل کے گرد گھومتی ہے جو پولیس کو منشیات کی ا سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ہے۔20thسینچری فاکس کے تحت بننے والی اس فلم میں بریڈ پِٹ کے علاوہ معروف ہالی ووڈ اداکار مائیکل فیسبینڈر،کیمرون ڈیاز، پینی لوپ اور جیوئر بارڈیم اہم کرداروں میں جلوہ گرہو رہے ہیں جبکہ ایکشن تھرلنگ یہ فلم رواں سال 25اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی ۔واضح رہے کہ فلم کے ڈائریکٹر ریڈلی اسکاٹ اس سے پہلے گلیڈی ایڑر، بلیک ہاک ڈاؤن اور پرومیتیس جیسی شہرہ آفاق فلمیں بنا چکے ہیں اورمعروف ڈائریکٹر ٹونی سکاٹ کے بھائی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلم " دی کونسلر" ٹونی سکاٹ کے نام کی جائیگی جنہوں نے گزشتہ برس لاس اینجلس میں ایک پل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔
Post your comments regarding:
Movie “The Counselor” new trailer releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3