Movie Lootera's song Zinda Hoon release

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-06-17


(eNews.pk) - Mumbai: Sonakshi Sinha & Ranveer Singh's upcoming movie "Lootera" is video song Zinda Hoon has been released.













بالی ووڈ فلم ”لٹیرا“ کے نئے گانے’زندہ ہوں‘کی وڈیوریلیز


ممبئی …این جی ٹی …بالی ووڈکی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا اور بینڈ باجا بارات سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے ہیرو رنویر سنگھ کی بحیثیت ہیرو ہیروئن پہلی رومانٹک ڈرامہ فلم”لٹیرا“کے ٹریلر کے بعدنئے گانے کی وڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہ’زندہ ہوں یارکافی ہے‘کے بولوں پر مبنی اس گانے کوفلم کی موسیقی ترتیب دینے والے موسیقار امیت ترویدی نے خود اپنی آواز میں ریکارڈ کیا ہے۔ فلم اُڑان سے شہرت حاصل کرنے والے ہدایتکار وکرم ادیتیہ موٹوانی کی اس فلم کو ان کیساتھ ساتھ بالاجی ٹیلی فلمز کی ایکتا اور شوبھا کپور، وکاس بہل،انوراگ کیشپ اورمدھو مانٹینا نے پروڈیوس کیا ہے۔اس فلم کا اسکرین پلے خود وکرم ادیتیہ موٹوانی نے بھاوانی آئیر کیساتھ مل کر تحریر کیا ہے جس میں رنویر سوناکشی سنہا کیساتھ پہلی بار رومانس کرتے نظر آرہے ہیں۔فلم لٹیرا میں 1950کی دہائی کی ایک رومانوی کہانی پیش کی گئی ہے جس میں ہیروہیروئن اپنے والدین کی مرضی کیخلاف بھاگ کر شادی کرتے ہیں جو تلخ مراحل سے گزر کر نیا موڑ لے لیتی ہے۔ڈرامہ اور رومانس سے بھرپور فلم’ لٹیرا‘ بالاجی موشن پکچرز اور فینٹم فلمز کے تحت رواں سال5جولائی کو ریلیز کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Movie Lootera's song Zinda Hoon release
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3