Movie Ender's Game Top on American Box Office

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-11-04


(eNews.pk) - New York: New Hollywood action and Sci-Fi film Ender’s Game Top on American Box office this week. The film have earned 2 crores and 80 lacs Dollar in three days.













امریکی باکس آفس پر’اینڈرز گیم‘ کا راج


نیویارک…امریکی باکس آفس پر اس ہفتے راج رہا ’اینڈرز گیم‘ کا۔ ایکشن سائنس فکشن ’اینڈرز گیم‘ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے ذمہ داری دی گئی ہے زمین کو خلائی مخلوق کے حملے سے بچانے کی۔ ہیرسن فورڈ کی جاندار اداکاری سے سجی اینڈرز گیم نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ہی، دو کروڑ 80لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔ اس ہفتے دوسرے نمبر پر رہی ’بیڈ گرینڈپا‘۔ ایک بدمعاش بڑے میاں کے ایڈونچرز پر مبنی اس فلم نے اس ہفتے دو کروڑ ڈالر کا بزنس کیا۔ اسی ہفتے ریلیز ہوئی تھی سپر اسٹارز سے سجی فلم ’لاسٹ ویگاس‘ جس میں رابرٹ ڈی نیرو، مائیکل ڈگلس اور مورگن فری مین کی ا داکاری بھی شائقین کو بھائی اور اس فلم نے اب تک ڈیڑھ کروڑ ڈالر کما لیے ہیں۔
Post your comments regarding:
Movie Ender's Game Top on American Box Office
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3