Movie “Elysium” top on U.S.A. box office

Updated: April 28, 2024 Published: 2013-08-13


(eNews.pk) - New York : Hollywood science fiction movie ‘Elysium” is top on American box office this week. The story of the film is based on those peoples who can’t afford live on space station after 100 years they live on earth.













امریکی باکس آفس پر اس ہفتے Elysium کا راج


نیویارک…امریکی باکس آفس پر اس ہفتے راج رہا ایکشن سائنس فکشن، ایلیشیمElysium کا۔ میٹ ڈیمن اور جوڈی فاسٹر کی ایلیشیم Elysium، کہانی ہے آج سے ایک صدی بعد کی جب زمین پر صرف لوگ بسیرا کریں گ، جو خلائی اسٹیشنز میں رہنے کے لیے پیسہ نہیں رکھتے۔ اسی زمانے میں ایک شخص نے ٹھانی ہے امیر غریب، سب کو برابر لانے کی۔ ایلیشیم نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں تین کروڑ ڈالر کمائے۔اس ویک اینڈ پر امریکی باکس آفس پر دوسرے نمبر پر رہی کامیڈی فلم وی آر دا ملرزWe Are The Millers.یہ کہانی ہے ایک ایسے اسمگلر کی جس نے بارڈر پار منشیات لے جانے کے لیے اپنا ایک جعلی خاندان بنایا۔وی آر دا ملرز نے دو کروڑ 66لاکھ ڈالر کمائے اور دو کروڑ 25 لاکھ کے ٹکٹ بیچ کر تیسرے نمبر پر رہی اینی میٹڈ فلم پلینزPlanes.جیسا کے نام سے ظاہر ہے، یہ طیاروں کی کہانی ہے اور اس کا مرکزی کردار ایک ایسا انوکھا طیارہ ہے جسے شوق ہے ریس لگانے کا، لیکن اونچائی سے ڈرتا بھی بہت ہے۔
Post your comments regarding:
Movie “Elysium” top on U.S.A. box office
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3