|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2013-07-17 |
(eNews.pk) -
New York : Hollywood new drama film “ 12 Year a Slave” first official trailer has been released.

|
|
نیویارک…این جی ٹی… ہالی ووڈ کی نئی ڈرامہ فلم" ٹویلو ائیر اے سلیو "کا پہلا ٹریلر آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے ۔حقیقی واقعات اور حالاتِ زندگی پرمبنی اس فلم کی کہانیSolomon Northup نامی ایک ایسے افریقی امریکی سیاہ فام شخص کی سوانح حیات سے منسلک ہے جسے 1841میں امریکی شہر واشنگٹن سے اغوا کر کے ایک غلام کی حیثیت سے فروخت کر دیا گیا تھا۔ سیاہ فام شخصSolomon نے اپنی زندگی کے 12سال انتہائی کسمپرسی کی حالت میں گزارے اور اغوا سے غلامی اور غلامی سے آزادی تک کے سفر کے گھومتی اس فلم کو اسٹیو میکیوئن نے ڈائریکٹ کیا ہے جس کے مرکزی کردار میں Chiwetel Ejioforسرِ فہرست ہیں ۔20ملین ڈالر کی لاگت سے تیار کی جانیوالی یہ فلم رواں سال 18اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Movie 12 Years a Slave trailer releases
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk