Motorcycle Blast on Railway road in Bannu

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-07-10


(eNews.pk) - Today there is the Motorcycle blast on Railway road in Bannu near the private bank. In this blast there are 5 peoples were injured. According to the sources, there is the Motorcycle blast in Bannu, in which there are 5 peoples were injured. The injured peoples are shifted to the near hospital. Security forces start the search operation in Bannu.













بنوں میں ریلوے روڈ پر دھماکے سے 5 افراد زخمی


ریلوے روڈ پر نجی بینک کے قریب دھماکے سے 5 افراد زخمی جب کہ متعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں میں ریلوے روڈ پر نجی بینک کے قریب دھماکے سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول کی مدد سے تباہ کیا گیا، دھماکے سے 10 قریبی دکاکوں کو بھی نقصان پہنچا۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تخریب کاروں کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Post your comments regarding:
Motorcycle Blast on Railway road in Bannu
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3