Moscow: Thousands dance on Gangnam style

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-06-07


(eNews.pk) - Moscow: South Korean Singer Sai these days in Russia. In Capital Moscow about 1000 youngster dance in Gangnam style to tribute him that they love him a lot.













ماسکو: ایک ہزارسے زائد نوجوانوں کا گینگ نم اسٹائل میں رقص


ماسکو…جنوبی کوریا کے گلوکار سائی ان دنوں روس میں ہیں۔ دارالحکومت ماسکو میں ان کے ایک ہزارسے زائد نوجوانوں نے گینگ نم اسٹائل میں ڈانس کرکے ان سے محبت کا اظہار کیا۔سائی کے گینگ نم اسٹائل نے مشرق سے مغرب تک سب کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔ ان کی ویڈیو کو انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو کا اعزاز حاصل ہے۔ سائی ان دنوں کانسرٹ کے سلسلے میں ماسکو میں ہیں اور ان کے دیوانے ان کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے ہیں۔ماسکو میں ایک ہزار سے زائد نوجوانوں نے بیک وقت گینگ نم ڈانس کیا اور سائی کی آمد پر پرجوش نعرے لگائے۔
Post your comments regarding:
Moscow: Thousands dance on Gangnam style
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3