|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2012-12-07 |
(eNews.pk) -
CAIRO: Egyptian President Mohamed Morsi on Thursday defied calls to curb its extensive powers, enraging thousands of protesters have clashed bloodily with his supporters in recent days.
In a speech broadcast live Morsi pledged to move forward with a Dec. 15 referendum on a controversial new constitution, saying that "then there should be no obstacle and everyone should follow his will."
As I was finishing his speech, protesters broke into the home of the town of Cairo headquarters of the Muslim Brotherhood, who supported him for the presidency, he set fire.
"Two hundred thugs went to the headquarters. Security tried to avoid it, but some came through the back door, ransacked and set alight. Still burning now," said Brotherhood spokesman Mahmoud Ghozlan.
Seven people were killed in clashes between supporters and opponents Morsi secular, mainly on Wednesday night in the worst political crisis in Egypt since he took office in June Morsi. 644 other people were wounded, hospital officials said.
|
|
قاہرہ … مصر میں صدر مرسی کے خطاب کے بعد قاہرہ میں نامعلوم افراد نے اخوان المسلمون کے جنرل ہیڈ کوارٹرز کوآگ لگادی، مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے آج ملک بھر میں بڑے مظاہروں کا اعلان کیا ہے، امریکی صدر براک اوباما نے مصری ہم منصب کو فون کرکے صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ جمعرات کو صدر مرسی نے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے نئے آئین پر ریفرنڈم ہر صورت میں کرانے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت بھی دے ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ پیڑول بموں اور اسلحے کے زور پر ملک میں قتل و غارت گری کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وہ پْرامن اظہار رائے کا احترام کرتے ہیں لیکن کسی کو قانون ساز اسمبلی کی بساط لپیٹنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تاہم اپوزیشن جماعتوں نے صدر مرسی سے ایک بار پھر اختیارات میں توسیع کا حکم نامہ واپس لینے، ریفرنڈم منسوخ کرنے اور آئین کی از سر نو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ انقلابی کارکنوں نے صدر کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے آج بڑے مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر نامعلوم افرادنے قاہرہ میں اخوان المسلمون کے ہیڈ کوارٹرز اور ایک ذیلی دفتر کو آگ لگادی ہے۔ مصر میں اب تک پْرتشدد مظاہروں میں 7 افراد ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر براک اوبامانے صدر مرسی کوٹیلی فون کیاہے اور مظاہرین کی ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Morsi undertakes to charter to Vote
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk