More Than Half of the American Population Calls President Trump a Racist

0
739
Trump a Racist
Trump a Racist


More than half of the American population calls President Trump a racist. This was revealed in a recent survey where 52% of Americans said that they consider US President Donald Trump to be racist. Thirty-seven percent of Americans surveyed think Trump is not racist. Senators from the rival Democratic Party have also called President Trump a racist.

According to the survey, Democrats, blacks and Latin Americans are more likely to consider President Trump a racist, while 13 percent of Republicans also call President Trump a racist. White Americans were divided on the issue.

امریکا کی آدھی سے زيادہ آبادی نے صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دے دیا

آدھی سے زیادہ امریکی آبادی صدر ٹرمپ کو نسل پرستانہ قرار دیتی ہے۔ اس کا انکشاف حالیہ سروے میں ہوا ہے جہاں 52٪ امریکیوں نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرستانہ سمجھتے ہیں۔ سروے میں شامل سینتیس فیصد امریکیوں کے خیال میں ٹرمپ نسل پرست نہیں ہیں۔ حریف ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے بھی صدر ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ہے۔

سروے کے مطابق ڈیموکریٹس ، کالے اور لاطینی امریکی زیادہ تر صدر ٹرمپ کو نسل پرستانہ سمجھتے ہیں جبکہ ریپبلکن کے 13 فیصد لوگ بھی صدر ٹرمپ کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہیں۔ گورے امریکی اس مسئلے پر تقسیم ہوگئے تھے۔