|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-06-21 |
(eNews.pk) -
YANGON: More than 80 people have died in a wave of communal violence in western Myanmar this month, a government official said Thursday.
He said about 71 people have died in more than a week of fighting, in addition to the 10 Muslims were killed June 3 by a Buddhist crowd seeking revenge for the rape and murder of a local woman - the apparent spark the riots.
Rakhine State has been rocked by riots, fires and a cycle of retaliatory attacks that involve Buddhist Rakhine and Muslim Rohingya, leading to growing international concern.
Myanmar officials and many Burmese, including the mainly Buddhist Rakhine ethnic, consider the Rohingya illegal immigrants from neighboring Bangladesh, and refer to them as "Bengali".
The bodies of eight more ethnic Rakhine were found in the village of Yathedaung, about 65 kilometers (40 miles) from the state capital Sittwe, the official said.
|
|
ينگون… ميانمار ميں نسلي اور مذہبي فسادات ميں ايک مہينے کے دوران 80سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہيں.ميانمار کي رياست راکھن ميں جاري نسلي اور مذہبي فسادات ميں شدت آگئي ہے ،ايک سرکاري عہديدار کے مطابق ان فسادات ميں ايک مہينے کے دوران 80سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہيں جن ميں سے 70گزشتہ ہفتے مارے گئے.فسادات کا آغاز ايک خاتون سے زيادتي اور قتل کے بعد ہوا تھا.ہلاک ہونے والوں ميں دس مسلمان بھي شامل ہيں.مقامي افراد کي جانب سے روہنگيا اقليت پر حملے کيے جارہے ہيں.فسادات کے دوران متعدد دکانوں ميں لوٹ مار کي گئي اور کئي گھروں کو جلاديا گيا ہے.روہنگيا مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کي تعداد اس سے کہيں زيادہ ہے جتني سرکاري طور پر بتائي جا رہي ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: More than 80 dead in Myanmar unrest
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk