|
Updated: April 24, 2024 |
Published: 2012-09-08 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Met Office Friday forecast widespread rain / thundershower with scattered heavy fall in southern Punjab, Upper Sindh, North East Balochistan, Lower Khyber-Pakhtoonkhwa in the next 24 hours.
It also predicted scattered rain / thundershower with isolated heavy fall in Lower Sindh, Upper KP, Upper Punjab, Quetta, Kalat, Kashmir and Gilgit-Baltistan.
According to a report from the Met Office here, widespread rain / thundershower with scattered heavy falls are expected in southern Punjab (DG Khan, Bahawalpur, Multan divisions), upper Sindh (Sukkar and Larkana divisions) northeast Balochistan (Zhob, Sibbi and Nasirabad divisions) , lower CP (Bannu, Kohat, DI Khan divisions), while scattered rain / TS with isolated heavy fall is likely in Lower Sindh, upper KP, upper Punjab, Quetta, Kalat, Kashmir and Gilgit-Baltistan.
|
|
اسلام آباد … محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب، زیریں خیبر پختونخوا، بالائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں اکثر مقامات پر جبکہ کشمیر ، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور زیریں سندھ میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، قلات ڈویژن، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، کوہاٹ، بنوں ، ڈی آئی خان، سبی اور ژوب میں موسلادھار بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان، سندھ میں مون سون بارشیں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش دادو میں 82 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، پڈعیدن 58، ٹوبہ ٹیک سنگھ 51، کراچی 49، لاڑکانہ 42، مری 39، شہید بینظیر آباد31 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی دالبندین میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: More Rain predicted in next 24 hours in country
|
|
Todays 10 Latest Weather News
|
|
موسم کا حال
|
|
|
13:19
|
لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
|
|
|
11:55
|
کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی
|
|
|
05:31
|
اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن
|
|
|
05:25
|
میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان
|
|
|
05:54
|
آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان
|
|
|
05:55
|
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی
|
|
|
05:33
|
آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان
|
|
|
05:25
|
کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان
|
|
|
06:09
|
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
|
|
|
05:24
|
آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
|
|
Enews.pk