Molana Fazul-ur-Rehman talking to media

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-05-23


(eNews.pk) - Today the Molana Fazul-ur-Rehman talking to media. Molana Fazul-ur-Rehman said that the media and the Government department are used to decide the code of conduct. Today Molana Fazul-ur-Rehman reached Quetta and talking with media. Today the Molana Fazul-ur-Rehman talking to media. Molana Fazul-ur-Rehman said that the media and the Government department are used to decide the code of conduct. Today Molana Fazul-ur-Rehman reached Quetta and talking with media.









میڈیا کے مالکان اور صحافتی تنظیمیں خود ضابطہ اخلاق طے کریں،فضل الرحمان


جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میڈیا اور آزادی اظہار رائے کے حوالے سے مالکان اور صحافتی تنظیمیں بیٹھ کر ضابطہ اخلاق طے کریں،کوئٹہ پہنچنے کے بعد ائرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ میڈیا کو مذہبی اور ثقافتی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے اس کا کام کسی پر کیچڑ اچھالنا نہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کم اور عام شہریوں کے خلاف زیادہ کیا جارہاہے ، مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھاکہ انہوں نے مذاکرات کے حوالے سے پہلے ہی دن بتادیا تھا کہ کامیاب نہیں ہونگے ِمذاکرات کو کارروائی کے لئے جواز بنایا گیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کو اولین ترجیح دیتے ہیں تاہم ہم کسی ملک کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے،ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ان کے سامنے صرف جیو کا مسئلہ نہیں ہے،میڈیا اور آزادی اظہار رائے کے حوالے سے مالکان اور صحافتی تنظیمیں بیٹھ کر ضابطہ اخلاق طے کریں،ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میڈیا کو مذہبی اور ثقافتی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہئے اور اس کا کام کسی پر کیچڑ اچھالنا نہیں۔
Post your comments regarding:
Molana Fazul-ur-Rehman talking to media
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3