Missing persons case in Peshawar High Court

Updated: April 16, 2024 Published: 2014-06-10


(eNews.pk) - Today there is the missing persons case in the Peshawar High Court. During the hearing of the missing persons case in the Peshawar High Court, the Interior Secretary and Defense Secretary has personally demand to come in the Peshawar High Court to receive a satisfactory response.













لاپتہ افرادکیس: وفاقی سیکریٹری داخلہ ودفاع ذاتی طور پر طلب


پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران تسلی بخش جواب نہ ملنے پر وفاقی سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو ذاتی طور پر طلب کرلیا ہے ۔ پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جو لوگ مجرم ہیں، ان سے قانون کے مطابق سلوک کیا جائے، لیکن حراستی مراکز میں بہت سے بے گناہ لوگ بھی ہیں۔ چیف جسٹس نے محکمہ داخلہ کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کبھی مثبت جواب بھی عدالت میں جمع کرادیا کریں۔ کوئی بھی بات پوچھی جائے، تو چیک کرنے کے نام پر نئی تاریخ لے لی جاتی ہے۔پھر چار ماہ بعد بھی عدالت کو جواب نہیں ملتا۔ایک ہی دفعہ عدالت کو جواب دیں تاکہ فیصلہ سنایا جائے۔
Post your comments regarding:
Missing persons case in Peshawar High Court
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3