Miranshah: Drone attacks 16 killed

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-06-12


(eNews.pk) - Today there is the drone attack in Miran Shah. After 6 months the closure of the U.S. drone attacks in Pakistan began, the attack in Miranshah area of ​​Tibbi Dande Darpa Khel, a few hours later, another missile attack, the death toll in both attacks reached 16. Even drones fired missiles in 8 different areas.













میران شاہ: 24 گھنٹوں میں 2 ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک


6 ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں پھر ڈرون حملے شروع ہو گئے، میران شاہ کے علاقے تبی میں حملے کے چند گھنٹے بعد ڈانڈے درپہ خیل میں ایک اور میزائل حملہ کیا گیا، دونوں حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔ میران شاہ میں چند گھنٹوں کے دوران جاسوس طیاروں کے مزید حملے۔ڈانڈے درپہ خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے ایک مکان اور گاڑی کو نشانہ بنایا۔ جاسوس طیاروں نے مختلف علاقوں میں 8 میزائل بھی فائر کئے۔ میزائل حملوں میں دس افراد مارے گئے۔ حملے کےبعد بھی جاسوس طیاروں کی پروازیں کافی دیر تک جاری رہیں جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بدھ کی شام بھی میران شاہ میں تبی کے علاقے میں جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر 2 میزائل داغے تھے، جس میں 6 افراد ہلاک ہوئے۔ شمالی وزیرستان میں سال 2014 کا یہ دوسرا ڈرون حملہ ہے۔ آخری ڈرون حملہ گزشتہ برس 25 دسمبر کو گاؤں قطب خیل میں کیا گیا تھا۔
Post your comments regarding:
Miranshah: Drone attacks 16 killed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3