Michael Jackson's daughter attempt suicide

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-06-06


(eNews.pk) - Los Angeles: Residence near to Los Angeles late pop singer Michael Jackson's daughter Paris's trying to commit suicide. However, has been reported her condition is improved.













مائیکل جیکسن کی بیٹی کی بیٹی پیرس کی خودکشی کی کوشش


لاس اینجلس …لاس اینجلس کے نزدیک رہائشی پاپ گلوکار آنجہانی مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس نے خود کشی کی کو شش کی۔تاہم اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح پیرس جیکسن کو ان کے گھر سے اسپتال لے جاتے دیکھا گیا۔پیرس جیکسن نے ہاتھ کی کلائی تیز دھار آلے سے کاٹ لی تھی اور ان کی کلائی پر کئی زخم آئے تھے۔پیرس جیکسن کی والد ہ نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔امریکی میڈیا نے اسپتال ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پیرس جیکسن کی حالت بہتر ہے۔پیرس جیکسن پہلے بھی خود کشی کی کوشش کرچکی ہیں
Post your comments regarding:
Michael Jackson's daughter attempt suicide
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3